عورتوں کے لیے بھی مسواک سنت ہے۔البتہ عورتوں کے لیےعلک یعنی گوندکا استعمال بہتر ہے؛کیونکہ ان کے مسوڑھے کمزور ہوتے ہیں۔اس سے ان کےدانت صاف اور مسوڑھے مضبوط ہوجاتے ہیں اور مسواک کا ثواب حاصل ہوجاتا ہے، لیکن ثواب کی شرط یہ ہے کہ استعمال کے وقت مسواک کی نیت ہو، اگر نیت ہوگی تو ثواب ملے گا ورنہ نہیں۔
الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) (1/ 115)
(قَوْلُهُ: كَمَا يَقُومُ الْعِلْكُ مَقَامَهُ) أَيْ فِي الثَّوَابِ إذَا وُجِدَتْ النِّيَّةُ، وَذَلِكَ أَنَّ الْمُوَاظَبَةَ عَلَيْهِ تُضْعِفُ أَسْنَانَهَا فَيُسْتَحَبُّ لَهَا فِعْلُهُ بَحْرٌ، وَظَاهِرُهُ أَنَّهُ لَا يَتَقَيَّدُ بِحَالِ الْمَضْمَضَةِ