سات سال تک کے بچوں کا رمضان:*
افطاری میں ساتھ بٹھائیں۔
افطار سے پندرہ منٹ پہلے کچھ نہ کھانے پینے کی عادت بنائیں۔
افطار سے دس منٹ پہلے اپنے لئے اور سب گھر والوں کے لئے دعا کرنے کی عادت بنائیں۔
چھوٹی چھوٹی تسبیحات نماز کے اوقات میں پڑھوائیں جیسے. سبحان اللہ یا الحمدللہ یا اللہ اکبر۔
افطار کی دعا یاد کرائیں۔
دن میں کسی بھی وقت قرآن پڑھنے کا وقت مقرر کرلیں، اگر نورانی قاعدے پر ہے تو وہ پڑھائیں اور کسی سیپارے پر ہے تو وہ پڑھائیں
بچے کے ہاتھ سے حسبِ توفیق صدقہ کرائیں۔
سات سال سے بڑے بچوں کے لئے
اپنے ساتھ پانچوں نمازیں پڑھائیں۔
سحر اور افطار میں ساتھ بٹھائیں۔
جب بھی بچے کو روزہ رکھوانا ہو اسے باور کروائیں کہ اگر ہم کہیں تو روزہ توڑ دینا ہے۔ (کچھ ایسے واقعات ہوئے جن میں بچے کی حالت بھوک پیاس سے خراب ہوگئی اور اس نے روزہ توڑنے سے انکار کردیا)
ایک دم سے زیادہ روزے رکھنے پر بچوں کو نہ لائیں بلکہ آہستہ آہستہ چار پانچ سالوں میں روزوں کی تعداد بتدریج بڑھائیں۔
ایک رکوع قرآن ضرور پڑھائیں۔
افطار سے پہلے دس منٹ دعا کی عادت ڈالیں۔
اگر روزہ نہ ہو تو افطار سے ایک، آدھ گھنٹہ پہلے کھانے پینے کا وقفہ کروائیں۔
بچے کو فجر کی نماز بھی پڑھائیں۔
اشراق تک جاگنے کی عادت بنائیں۔
افطاری میں دستر خوان بچھاتے ہوئے بچے سے چھوٹے چھوٹے کام کروائیں تاکہ اس میں خدمت کی عادت آئے۔
شب بیداری والی راتوں میں بچوں کو کچھ وقت ساتھ عبادت کروائیں تاکہ ان میں عادت بن سکے۔
بچے کے ہاتھ سے حسبِ توفیق صدقہ کروائیں۔