چاکلیٹ سے روزہ افطار کرنے کا حکم

سوال: روزہ افطار کرتے وقت کھجور کی جگہ چاکلیٹ سے روزہ کھول سکتے ہیں؟ الجواب باسم ملہم الصواب: روزہ افطار کرنے میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول یہ تھا کہ آپ کجھور یا چھواروں سے روزہ افطار فرماتے،اگر کجھور اور چھوارے میسر نہ ہوتے تو پھر پانی کے چند گھونٹ نوش فرما کر مزید پڑھیں

ہوائی سفرمیں دن بہت چھوٹایابڑاہوجائےتونمازروزےکاکیاحکم ہوگا؟ یامغرب پڑھ کرہوائی جہازمیں سوارہواورسورج دوبارہ نظر آنےلگےتونمازاورروزےکاکیاحکم ہوگا؟

فقہ کی عبارات سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ مغرب کی طرف جانے والا شخص اگر چوبیس گھنٹے میں پانچ نمازیں ان کے وقت میں ادا کرسکتا ہو تو ہر نماز اس کا وقت داخل ہونے پر ادا کرے اور اگر اس کا دن اتنا طویل ہوگیا کہ چوبیس گھنٹے میں پانچ نمازوں کا وقت مزید پڑھیں

شرعی طلوع و غروب اور آبزرویٹری طلوع و غروب میں فرق

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:82 کیا شرعی طلوع و غروب اور آبزرویٹری طلوع و غروب میں فرق ہے ؟  مفتی سعید احمد پالنپوری صاحب فرماتے ہیں کہ ”شرعی طلوع آبزرویٹری طلوع سے 2 منٹ پہلے اور شرعی غروب آبزرویٹری غروب کے 2 دن بعد ہوتا ہے تحفۃ القاری ، صفحہ 2 ، جلد 418 –  دارالعلوم مزید پڑھیں

المسائل الشرعیة

 فقہیات فتویٰ نمبر:245 دعائے افطار پڑھنے کا وقت بعض لوگوں کا کہنا ہے کہ “اللھم لک صمت وعلی رزقک افطرت” یہ افطاری کے بعد کی دعاء ہے، یعنی افطار کے وقت پہلے آدمی کھجور وغیرہ کھائے پھر یہ دعا پڑھےافطاری سے پہلے جو لوگ اس دعا کو پڑھتے ہیں کہ وہ غلط پڑھتے ہیں تو مزید پڑھیں