چادر لپیٹ کر نماز ادا کرنا

فتویٰ نمبر:2058

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! 

السلام علیکم !

عورت نماز کے دوپٹے کے اوپر اپنے کندھوں پر شال لپیٹ کر باندھے بغیر نماز پڑھ سکتی ہے ؟ کیا اس طرح نماز پڑھنا مکروہ ہے ؟

والسلام

لجواب حامداو مصليا

وعلیکم السلام!

نماز کے دوران دوپٹے کے اوپر چادر اس طرح لپیٹ لینا کہ نماز کے دوران نہ کھلےاور اس سے نماز میں کوئی عمل کثیر لازم نہ آئے درست ہے مکروہ نہیں۔

عن عائشۃ عن النبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم انہ قال:لا یقبل اللّٰہ صلٰوۃ حائض الا بخمار. (ابوداؤد، رقم۵۱۶)

فقط۔

و اللہ سبحانہ اعلم

قمری تاریخ: ۱۱ ربیع الثانی ۱۴۴۰

عیسوی تاریخ:۱۷ دسمبر ۲۰۱۸

تصحیح وتصویب:مفتی انس عبد الرحیم

ہمارا فیس بک پیج دیکھیے. 

فیس بک:

https://m.facebook.com/suffah1/

ہمارا ٹوئیٹر اکاؤنٹ جوائن کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں. 

ٹوئیٹراکاؤنٹ لنک

https://twitter.com/SUFFAHPK

ہماری ویب سائٹ سے وابستہ رہنے کے لیے کلک کریں:

www.suffahpk.com

ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کرنے کے لیے کلک کریں:

https://www.youtube.com/channel/UCMq4IbrYcyjwOMAdIJu2g6A

اپنا تبصرہ بھیجیں