فرض غسل میں وضو سے پہلے بال دھلنا

سوال:السلام علیکم! اگر فرض غسل کرنا ہو تو ہم پہلے ہی بال دھو لیتے ہیں بعد میں پانی گرم کرکے واش روم میں استنجاء کرکےوضو کرکے نہاتے ہیں کیا اس طرح غسل درست ہو جاتا ہے۔ کیا وضو پہلے ہی کر لینا چاہئے تھا؟ وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! الجواب باسم ملھم الصواب سوال میں مزید پڑھیں

لڑکوں کا لمبے بال رکھنا

سوال: آج کل 13/14/15 سال کے لڑکوں میں کندھے تک بال رکھنے کا رواج بہت ہوگیا ہے۔ سمجھاؤ تو کہتے ہیں کہ یہ تو سنت ہیں حالانکہ داڑھیاں نہیں رکھتے۔ اب میرا بڑا بیٹا بھی ان کی دیکھا دیکھی کندھے تک بال رکھنا چاہتا ہے جو کہ مجھے مناسب نہیں لگتے۔ لیکن خیال آتا ہے مزید پڑھیں

 جنازے کو کندھا دینے کا مسنون طریقہ

سوال: میت کو کندھا دینے کا مسنون طریقہ بحوالہ ارسال فرمائیں اور کیا کچھ قدم کی بھی اس میں قید ہے؟ سائل:خان ولی پشاور ﷽ الجواب حامدا ومصلیا  میت کی چارپائی چار افراد چاروں جانب  سے اٹھائیں اور تیزی سے قبرستان کی جانب روانہ ہوں۔ میت کو کندھا دینے میں مسنون طریقہ یہ ہے کہ مزید پڑھیں

نماز میں سلام پھیرنے کا مسنون طریقہ 

فتویٰ نمبر:4074 سوال: السلام علیکم! جب ہم نماز پڑھ کر سلام پھیرنے لگتے ہیں تب ہماری گردن سیدھی ہوتی ہے السلام علیکم ورحمتہ اللہ اس وقت سے پڑھنا شروع کریں۔ اس طرح سے سیدھے کندھے کی طرف گردن پھیرنے تک سلام ختم ہو جائے یا پھر گردن پوری سیدھی کندھے کی طرف پھیر لیں اس کے مزید پڑھیں

چادر لپیٹ کر نماز ادا کرنا

فتویٰ نمبر:2058 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم ! عورت نماز کے دوپٹے کے اوپر اپنے کندھوں پر شال لپیٹ کر باندھے بغیر نماز پڑھ سکتی ہے ؟ کیا اس طرح نماز پڑھنا مکروہ ہے ؟ والسلام لجواب حامداو مصليا وعلیکم السلام! نماز کے دوران دوپٹے کے اوپر چادر اس طرح لپیٹ لینا کہ نماز مزید پڑھیں

عورت کا نماز کے دوران کلائی کھلی رہ جانانیزکلائی سے کیا مراد ہے؟

فتویٰ نمبر:2025 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام عليكم ورحمة اللہ  خاتون کی نماز پڑھتے ہوئی کتنی کلائی کھلی رہ جائے تو نماز نہیں ہوتی؟کلائی سے کہنی تک ایک عضو ہے یا کندھے تک پورا بازو ایک عضو ہے؟کس کے ربع کا اعتبارہے؟ و السلام:  الجواب حامدا و مصليا اگر عورت کی کلائی کا چوتھائی حصہ مزید پڑھیں

صف میں کرسی رکھنے کا طریقہ

صف میں کرسی رکھنے کا کیا طریقہ ہے  ؟  سوال:  کرسی پر بیٹھ کر نماز  پڑھنے کی صورت میں کرسی کا پچھلا پایا اپنی صف  کے کنارے پر رکھیں  یا دوسری صف  میں  رکھ کر نمازیوں کے برابر  کھڑے ہوں ؟ سوال:کرسی پر نماز پڑھنے کی صورت میں قیام اور رکوع  کررہے ہیں تو اس مزید پڑھیں

بغلوں کے بالوں کی ابتداء اور انتہاء کیا ہے

فتویٰ نمبر:592 سوال: بغلوں کے بالوں کی ابتداء اور انتہاء کیا ہے ؟ جواب:  کندھے کے  جوڑے  کے نیچے  کے بال  موئے بغل  کہلاتے ہیں ۔ فی الھندیہ  : ”  وفی  الابط  یجوز الحلق،  والنتف  اولیٰ۔”  (5/358 (ش)