کالر والے کپڑے پہننا

فتویٰ نمبر:685

سوال:اس بارے میں راہ نمائی فرمائیں کہ: کیا میں کالر والے کپڑے پہن سکتا ہوں یا نہیں؟کیوں کہ میرا دوست کہتا ہے کہ: کالر والے کپڑے پہننا گناہ ہے۔ عبداللہ-

الجواب باسم ملھم الصواب

کالروالے کپڑے پہنناگناہ تونہیں البتہ یہ  صلحاء ونیک لوگوں کالباس بھی نہیں اس لیےاس کا پہننا جائز اور نہ پہننابہترہے۔

واللہ اعلم بالصواب

اہلیہ محمود الحسن

صفہ آن لائن کورسز 

2 جمادی الاخری 1438 ھ 

2 مارچ 2017 ء

اپنا تبصرہ بھیجیں