مرحا نام رکھنا

سوال :السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ لڑکی کا نام مِرحا رکھنا کیسا ہے ؟ وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! الجواب باسم ملھم الصواب مِرْحا ( میم کےزیر اور ح کے بعد الف ) عربی قواعد کے اعتبار سے درست ‌نہیں ہے،البتہ مرحۃ ( میم کے کسرہ اور آخر میں گول تا کے ساتھ) تکبر ،اکڑ مزید پڑھیں

خواتین کا ہیل والے جوتے پہننا

سوال: خواتین مکمل پردے کے ساتھ ہیل والی سینڈل پہن سکتی ہیں؟ دونوں قسم کی ہیل کا بتائیے گا آواز والی اور بغیر آواز والی۔ الجواب باسم ملھم الصواب خواتین کے لیے مکمل پردے کے ساتھ ہیل والی سینڈل پہننا درست ہے، لیکن چونکہ یہ صلحاء کی عورتوں کا طریقہ نہیں ہے، اس لیے اجتناب مزید پڑھیں

کالر والے کپڑے پہننا

فتویٰ نمبر:685 سوال:اس بارے میں راہ نمائی فرمائیں کہ: کیا میں کالر والے کپڑے پہن سکتا ہوں یا نہیں؟کیوں کہ میرا دوست کہتا ہے کہ: کالر والے کپڑے پہننا گناہ ہے۔ عبداللہ- الجواب باسم ملھم الصواب کالروالے کپڑے پہنناگناہ تونہیں البتہ یہ  صلحاء ونیک لوگوں کالباس بھی نہیں اس لیےاس کا پہننا جائز اور نہ پہننابہترہے۔ واللہ مزید پڑھیں