ابروبنانا

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:196

عورتوں کاابروکےبال فیشن کےطورپر باریک کرنا ناجائز اورسخت گناہ ہے اس سے بچنا لازم ہے،البتہ اگرکسی عورت کےابروکےبال معمول سےبڑھے ہوئے ہوں اوربھدے اورعیب دارمعلوم ہوں توازالہ عیب کی غرض سےان کوکاٹ کرمعمول کی حدتک لانے کی گنجائش ہے

فی مشکاۃ المصابیح :

وعن ابن عباس رضی اللہ عنہ قال:لعنت  الواصلۃ والمستوصلۃ والنامصۃ ۔۔۔الخ رواہ ابوداؤد

وفی مرقاۃ الفاتیح :

وعن ابن عباس رضی اللہ عنھما قال لعنت ) ۔۔۔

عبدالحفیظ  حفظہ اللہ  تعالیٰ

دارالافتاء جامعہ دارالعلوم کراچی  

پی ڈی ایف فائل میں فتویٰ حاصل کرنےکےلیےلنک پرکلک کریں:

https://www.facebook.com/groups/497276240641626/permalink/752700895099158/

اپنا تبصرہ بھیجیں