ہیئر ریمول مشین کا استعمال۔

سوال:یہ جو مشین ہوتی ہیں بال صاف کرنے والی ۔ایک دو مرتبہ اسے استعمال کرنے سے بال بہت کم ہو جاتے ہیں پھر آہستہ آہستہ ختم ہو جاتے ہیں ۔کیا اس کا استعمال کرنا جائز ہے ؟ چہرے ، بازو اور ٹانگوں پر ۔ الجواب باسم ملہم الصواب عام طور پر بال صاف کرنے والی مزید پڑھیں

ابروبنانا

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:196 عورتوں کاابروکےبال فیشن کےطورپر باریک کرنا ناجائز اورسخت گناہ ہے اس سے بچنا لازم ہے،البتہ اگرکسی عورت کےابروکےبال معمول سےبڑھے ہوئے ہوں اوربھدے اورعیب دارمعلوم ہوں توازالہ عیب کی غرض سےان کوکاٹ کرمعمول کی حدتک لانے کی گنجائش ہے فی مشکاۃ المصابیح : وعن ابن عباس رضی اللہ عنہ قال:لعنت  الواصلۃ مزید پڑھیں

چہرے کے فالتو بال صاف کرنے کا حکم

سوال:چہرے کے فالتو بال صاف کرنا اور بھنویں بنوانے کے متعلق مفصل جواب مطلوب ہے؟ جزاکم اللہ خیرا الجواب حامدا و مصلیا خواتین کے لئے چہرےکے غیر ضروری بال ،ہاتھ ،پاؤں ،بازؤں اور پنڈلی کے زائد بالوں کو صاف کرنا جائز ہےاور ان کو صاف کرنے کے لئے دوائی کا استعمال بھی درست ہے ۔(مأخذہٗ مزید پڑھیں