غیر مسلم شہید نہیں ہوسکتا

فتویٰ نمبر:5049

سوال: السلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ وبرکاتہ

اگر کوئی غیر مسلم وطن کی خاطر جان قربان کردے تو کیا وہ شہید ہوگا؟

والسلام

الجواب حامدا و مصليا

شہادت کے لیے شرطِ اول اسلام ہے ، جس کے اندر یہ شرط نہ پائی جائے وہ شریعت کے اعتبار سے شہید نہیں کہلائے گا ۔

(مستفاد از: فتاوی محمودیہ)

الشهيد هو كل مسلم طاهر قتل ظلماً.

(الدر المختار مع رد المختار: ٢/ ٢٤٧)

أما الأول فمبنى على شرائط الشهادة وهى انواع………. و منها كون المقتول مسلماً ، الخ….

(بدائع الصنائع : ٢/ ٦٦، ٦٨)

و اللہ سبحانہ اعلم

قمری تاریخ: ٣ محرم الحرام ١٤٤١

عیسوی تاریخ: ٤ ستمبر ۲۰۱۹

تصحیح وتصویب:مفتی انس عبد الرحیم

ہمارا فیس بک پیج دیکھیے. 

فیس بک:

‏https://m.facebook.com/suffah1/

ہمارا ٹوئیٹر اکاؤنٹ جوائن کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں. 

ٹوئیٹراکاؤنٹ لنک

‏https://twitter.com/SUFFAHPK

ہماری ویب سائٹ سے وابستہ رہنے کے لیے کلک کریں:

‏www.suffahpk.com

ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کرنے کے لیے کلک کریں:

‏https://www.youtube.com/channel/UCMq4IbrYcyjwOMAdIJu2g6A

اپنا تبصرہ بھیجیں