زم زم کا پانی غیر مسلم کو ہدایت کی نیت سے دینا

سوال:کیا زم زم کا پانی غیر مسلم پڑوسیوں اور دوستوں کو ان کی کسی مشکل میں ان کی ہدایت کی نیت سے دے سکتے ہیں؟ الجواب باسم ملھم الصواب: زم زم کا پانی کسی غیر مسلم کو دیا جا سکتا ہے، اس میں کچھ حرج نہیں۔ البتہ یہ نیت کرلیں کہ اللہ تعالیٰ اسے ہدایت مزید پڑھیں

غیر مسلم نوکرانی مسلمانوں کے کپڑے دھوئے تو کپڑے پاک ہونے کے متعلق حکم

السلام علیکم ورحمة الله وبركاته. سوال:مسئلہ یہ ہے کہ ہمارے یہاں موزمبیق میں جو کام والیاں ہمارے گھروں میں کام کرتی ہیں۔ ان کام والیوں کو پاکی ناپاکی کے متعلق پتہ نہیں ہوتا۔ جنابت کی حالت میں ہوتی ہونگی ۔ وہ ہمارے کپڑے دھوتی ہیں۔جب کہ ہم ان کو 3 بار صابن اور پانی سے مزید پڑھیں

ایسے ریسٹورنٹ میں کام کرنا جہاں شراب بھی بکتی ہو

السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ! سوال : مفتی صاحب! ایک بچہ جو کہ امریکہ میں رہتا ہے اس کا سوال ہے کہ اگر وہ کسی ایسے ریسٹورنٹ میں نوکری کرے کہ جہاں شراب بھی بکتی ہو مگر وہ صرف باقی کھانا تو سرو کرے مگر شراب نہیں تو ایسی صورت میں کیا حکم ہوگا؟ رہنمائی مزید پڑھیں

زکوٰۃ کسی فلاحی ادارے کو دینا

سوال: سیلاب زدگان کی مدد کے لیے جو ٹیم بنائی ہوئی ہے کیا ان کو زکوٰۃ کے پیسے دے سکتے ہیں؟؟ الجواب باسم ملھم الصواب: واضح رہے کہ زکوٰۃ کی رقم مستحق شخص کو مالک بنا کر دینا ضروری ہے ،مالک بنائے بغیر صرف گھر کی تعمیر کر دینا یا مرمت کر دینا اس سے مزید پڑھیں

جیلاٹن ملی دوا کا حکم

سوال : مجھے مائگرین سر درد کے لیے 80 ملی گرام پروپرانولول دی ہے جس میں جیلٹن ہے۔ یہ دوائی سارا دن آہستہ آہستہ بدن میں شامل ہو کر اثر کرتی رہتی ہے۔ بار بار نہیں لینی پڑتی۔ پاکستان میں indrol کے نام اس کی قسم ملتی ہے جو فورا خون میں شامل ہوجاتی ہے مزید پڑھیں

عدت کے مسائل

سوال:۱۔عدت وفات کتنے دن کی ہوتی ہے؟ ۲۔چاند کی تاریخ سے چار مہینے دس دن یا 130 دن یا پھر کرسٹین کیلنڈر سے چار مہینے دس دن ؟؟ ۳۔عدت ختم ہونے والے دن قرآن خوانی یا آ یت کریمہ کا ختم رکھتے ہیں ؟؟ دین میں ان باتوں کی کیا حیثیت ہے ؟ ۴۔عدت ختم مزید پڑھیں

نئےسال کی خوشی منانےکاحکم

الجواب حامدا ومصلیا ١۔٢۔١٠۔١٣۔۔۔ نئے سال کی خوشی منانے اور مبارک باد کے پیغامات وغیرہ کا تبادلہ کرنے کی شریعت میں کوئی اصل نہیں ہے، خصوصا شمسی سال کی ابتدا پر خوشی کا اظہار اہل مغرب اور غیر مسلموں کا طریقہ ہے۔ اس لیے کسی بھی قسم کا ایسا عمل (مثلا خوشی منانا، مبارک باد مزید پڑھیں

غیرمسلم تہواروں میں مبارک باد دینا

بہت سی جگہوں پر ہندو مسلم آبادی مخلوط ہے، عید بقرعید کے موقع پر ہندو لوگ مسلمانوں کو مبارک باد دیتے ہیں۔ اب ہندوؤں کے تہواروں مثلا ہولی، دیوالی پر وہاں کے مسلم باشندے ہندوؤں کو مبارک باد نہ دیں تو یہ بہت بےمروتی کی بات سمجھی جائے گی۔ جس کی بناء پر آپسی تعلقات مزید پڑھیں

 غیر مسلم شہید نہیں ہوسکتا

فتویٰ نمبر:5049 سوال: السلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ وبرکاتہ اگر کوئی غیر مسلم وطن کی خاطر جان قربان کردے تو کیا وہ شہید ہوگا؟ والسلام الجواب حامدا و مصليا شہادت کے لیے شرطِ اول اسلام ہے ، جس کے اندر یہ شرط نہ پائی جائے وہ شریعت کے اعتبار سے شہید نہیں کہلائے گا ۔ مزید پڑھیں

سکولز میں فوڈ سپلائی کرنے کا حکم

فتویٰ نمبر:4062 سوال: السلام علیکم! حضرت ایک شخص کسی غیر مسلم ملک میں رہائش پذیر ہے،وہاں اس کا کام یہ ہے کی کسی کمپنی میں کام کرتا ہے، وہاں سے فوڈ سپلائی کرتا ہے۔ خوراک کے ڈبے کمپنی سے لیکر مختلف سکولوں میں لے جاتا اور وہاں سے ڈبے واپس کمپنی لیکر آتا ہے۔ اس مزید پڑھیں