سورہ ہود میں نماز ورموز دعوت کا ذکر

نماز:قرآن عربی کلام ہے اس لیے عربی کے علاوہ کسی اور زبان میں تلاوت کرنے سے تلاوت ادا نہ ہوگی۔{إِنَّا أَنْزَلْنَاهُ قُرْآنًاعَرَبِيًّا} [يوسف: 2] رموزِدعوت 1۔داعی جس چیز کی دعوت دے رہا ہے اسے مکمل سمجھ کراور مسائل کاعلم حاصل کرکے دعوت دینی چاہیے۔{قُلْ هَذِهِ سَبِيلِي أَدْعُو إِلَى اللَّهِ عَلَى بَصِيرَةٍ} [يوسف: 108] 2۔داعی کوشرکیہ مزید پڑھیں

ہر بار عمرہ کے بعد حلق کروانے کا حکم

سوال:مفتی صاحب ایک بہن کے والدین انڈیا سے حج کرنے گئے ہوئے ہیں اور وہاں وہ کئ عمرے کر چکے ہیں مگر انھیں اپنے وطن میں حج کی ادائیگی کی تعلیم کے دوران بتایا گیا تھا کہ پہلے عمرہ کرنے کے بعد تو حلق یا قصر درست ہے مگر باقی کے مزید عمرہ کے بعد مزید پڑھیں

آبائی وطن 15 دن سے کم لوٹنے پر نماز کا حکم

سوال: اگر کوئی شخص بیرون ملک مقیم ہو اور اسے 5 سے 6 دن کے لیے پاکستان جانا ہو تو وہ مسافر شمار ہوگا؟اور ان ايام میں وہ قصر نماز ادا کرے گا؟ پاکستان میں شوہر کا ذاتی گھر نہیں ہے والدین کا گھر ہے۔ ہم لوگ مستقل منتقل ہو گئے ہیں۔ الجواب باسم ملهم مزید پڑھیں

 جائے ملازمت پر اتمام یا قصر

سوال:السلام علیکم ورحمة الله و برکاته! ہم ایبٹ آباد کے رہائشی ہیں اور میرے بھائی کی جاب پشاور میں ہے وہ ہفتہ میں 4 دن وہاں جاب پہ جاتا ہے وہاں اس کے دوست کا گھر ہے وہاں پہ رہتا ہے اور پھر 3 دن ہفتے کے گھر آتا ہے چھٹی پہ ۔۔۔ اب اسکا مزید پڑھیں

نماز جنازہ کاتکرار 

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۸۶﴾ سوال:-         کوئی شخص امریکا میں مرا اور اس کی میت جنازہ پڑھ کر پاکستان بھیج دی گئی، کیا پاکستان میں جنازه میت پر دوبارہ پڑھا جاسکتا ہے؟ اگر پڑھ لیا گیا تو پہلے کی کیا اصل رہ گئی؟ کیا علماء حق میں اس کی کوئی مثال موجود مزید پڑھیں

عورت کا طواف زیارت سے پہلے حیض کا آنا اور ختم نہ ہونا

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۴۶﴾ سوال:–        اگر کسی عورت کو طواف زیارت کرنے سے پہلے حیض آجائے اور واپسی سے پہلے وہ پاک نہ ہو تو وہ کیا کرے؟ بنت نذیر احمد  واں بھچراں جواب :-       واضح رہے کہ طواف زیارت حج کے فرائض میں سے  ہے ،جس  کی ادائیگی ضروری ہے،اس کے مزید پڑھیں

 غیر مسلم شہید نہیں ہوسکتا

فتویٰ نمبر:5049 سوال: السلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ وبرکاتہ اگر کوئی غیر مسلم وطن کی خاطر جان قربان کردے تو کیا وہ شہید ہوگا؟ والسلام الجواب حامدا و مصليا شہادت کے لیے شرطِ اول اسلام ہے ، جس کے اندر یہ شرط نہ پائی جائے وہ شریعت کے اعتبار سے شہید نہیں کہلائے گا ۔ مزید پڑھیں