حیض روکنے کی دوا کھانا 

فتویٰ نمبر:5061

سوال: باجی کیا رمضان کے روزے مکمل کرنے کے لے کوئی دوائی کھا سکتے ھین کے درمیان مین حیض نہ آےاور روزے مکمل ھوجائین۔

الجواب حامدا ومصلیا

اگر یہ دوا طبی لحاظ سے نقصان دہ نہ ہو اور ڈاکٹر کے مشورے سے لی جائے تو اس طریقے سے حیض کا روکنا اور روزہ رکھنا درست ہے۔

ایسا کرنا جائز تو ہے مگر اس میں عورت کے لیے تکلیف کا پہلو بھی ہے، شریعت میں سہولت دی گئی ہے کہ ان ایام میں روزہ نہ رکھے اور پاکی میں قضا کر لے۔

“وَ لَا تُلۡقُوۡا بِاَیۡدِیۡکُمۡ اِلَی التَّہۡلُکَۃِ “۔

{البقرۃ: ۱۹۵}

واللہ سبحانہ اعلم

قمری تاریخ:۲ رمضان ۱۴۴۰

عیسوی تاریخ: ۷ مئی ۲۰۱۹

تصحیح وتصویب:مفتی انس عبد الرحیم

ہمارا فیس بک پیج دیکھیے. 

فیس بک:

https://m.facebook.com/suffah1/

ہمارا ٹوئیٹر اکاؤنٹ جوائن کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں. 

ٹوئیٹراکاؤنٹ لنک

https://twitter.com/SUFFAHPK

ہماری ویب سائٹ سے وابستہ رہنے کے لیے کلک کریں:

www.suffahpk.com

ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کرنے کے لیے کلک کریں:

https://www.youtube.com/channel/UCMq4IbrYcyjwOMAdIJu2g6A

اپنا تبصرہ بھیجیں