حالت حیض میں فلنگ کرانا

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
سوال : دوران حیض اگر دانت کی فلنگ کرانی ہو تو کیا وہ صحیح ہے یا اس کے بعد کرائی جائے کہ فلنگ ناپاکی کی حالت میں پکی ہو جائے۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
الجواب باسم ملھم الصواب
حالت حیض میں دانت کی فلنگ کرانا جائز ہے-
____________
حوالہ جات :
1 : و لا يمنع (ما على ظفر صباغ و) لا طعام بين أسنانه أو في سنه المجوف به يفتى. وقيل إن صلبا منع، وهو الأصح۔“
(رد المحتار: 1/289)
واللہ اعلم بالصواب
12 جمادی الاولی 1454
27 نومبر 2023

اپنا تبصرہ بھیجیں