جہیز بیٹی کا ہوتا ہے

فتویٰ نمبر:773

سوال:  کیاجہیز دینا داماد کو گفٹ  دینے کے مترادف  ہے ؟

 جواب:  جی نہیں جہیز داماد کو نہیں دیاجاتاہے  بلکہ اپنی بیٹی  کو دیاجاتاہے ۔ جیسا کہ بہشتی زیور  میں ہے :  

 ” جہیز حقیقت  میں اپنی اولاد  کے ساتھ سلوک  واحسان ہے  ۔” ( بہشتی زیور  : صفحہ  423)

اپنا تبصرہ بھیجیں