جہیز کی شرعی حیثیت

سوال:کیافرماتے ہیں  علماءکرام دریں مسئلہ کہ جہیز کی شرعی حیثیت کیا ہے ؟ نبی صلی اللہ علیہ وسلم  نے حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہ  کو شادی کے موقع پر جہیز  کی حیثیت سے سامان دیا یا حضرت علی رضی اللہ عنہ  کے مربی ہونے  کی حیثیت سے دیا ؟ حضرت فاطمہ ر.ض کے علاوہ دیگر مزید پڑھیں

جہیز بیٹی کا ہوتا ہے

فتویٰ نمبر:773 سوال:  کیاجہیز دینا داماد کو گفٹ  دینے کے مترادف  ہے ؟  جواب:  جی نہیں جہیز داماد کو نہیں دیاجاتاہے  بلکہ اپنی بیٹی  کو دیاجاتاہے ۔ جیسا کہ بہشتی زیور  میں ہے :    ” جہیز حقیقت  میں اپنی اولاد  کے ساتھ سلوک  واحسان ہے  ۔” ( بہشتی زیور  : صفحہ  423)