داماد کا ساس سے نکاح

سوال : میری بیوی 6 ماہ کا بچہ چھوڑ کے فوت ہوگئی ، اس بچے کو میری ساس سنبھال رہی ہیں، ساس کے علاوہ میری فیملی میں یا سسرال میں کوئی نہیں ہے میری ساس ابھی میرے گھر رہ رہی ہیں اور وہ بہت زیادہ عمر کی نہیں، چونکہ میری بیوی مرچکی ہے اور مجھے مزید پڑھیں

 بیٹی کے داماد سے پردہ اور بیٹی کی سوتیلی اولاد سے پردہ

فتویٰ نمبر:4072 سوال: ۱)  اگر کوئی عدت میں ہو تو اس کا بیٹی کے داماد سے پردہ ہے؟ ۲ ) بیٹی کی سوتیلی اولاد سے پردہ؟ و السلام الجواب حامدا و مصليا ۱) پردہ کرنا عورت کے لیے ضروری ہے ، جن غیر محارم سے اختلاط پہلے بھی منع تھا عدت کے دوران بھی وہی حکم مزید پڑھیں

محرم اور غیر محرم رشتے

فتوی نمبر:862 سوال: محرم اور غیر محرم کون کون سے رشتے ہیں وضاحت کردیجیے. والسلام سائہ کا نام: بنت عبداللہ الجواب حامدۃو مصلية محرم وہ رشتہ جس سے ہمیشہ کے لیے نکاح حرام ہو خواہ اس کا تعلق نسب سے ہو جیسے والد ،بھائی ،بیٹا,چچا, ماموں. یا اس کا تعلق سسرالی رشتے سے ہو، جیسے مزید پڑھیں

ساس کا داماد سے پردہ کا حکم

 ساس کاداماد (بیٹی کے شوہر)سے پردہ واجب ہے یا نہیں ۔ الجواب بعون الملک الوھاب۔ ساس کا داماد سے پردہ نہیں ہے ۔کیونکہ ساس محرمات ابدیہ (ایسی عورتیں جن سے کبھی نکاح نہیں ہوسکتا) میں سے ہے۔ وقد استنبط العلماء من قوله تعالى : وَأُمَّهَاتُ نِسائِكُمْ وَرَبائِبُكُمُ اللَّاتِيْ فِيْ حُجُورِكُمْ مِنْ نِسَائِكُمُ اللَّاتِيْ دَخَلْتُمْ بِهِنَّ مزید پڑھیں

جہیز بیٹی کا ہوتا ہے

فتویٰ نمبر:773 سوال:  کیاجہیز دینا داماد کو گفٹ  دینے کے مترادف  ہے ؟  جواب:  جی نہیں جہیز داماد کو نہیں دیاجاتاہے  بلکہ اپنی بیٹی  کو دیاجاتاہے ۔ جیسا کہ بہشتی زیور  میں ہے :    ” جہیز حقیقت  میں اپنی اولاد  کے ساتھ سلوک  واحسان ہے  ۔” ( بہشتی زیور  : صفحہ  423)