شریعت میں جہیز کی حیثیت

سوال:آج کل ایک نعرہ کافی مشہور ہے “جہیز لعنت ہے، نکاح آسان کرو اور اس لعنت کا خاتمہ کرو” جب کہ شریعت میں ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی بیٹی صاحبہ کو شادی کے وقت ضروری سامان دیا تھا۔ تو وہ سامان جہیز شمار نہیں ہوگا؟ تو بحیثیتِ مسلمان جہیز کو لعنت مزید پڑھیں

نا جائز کمائی سے جہیز دینے کا کیا حکم ہے؟

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمة الله و بركاته! میری خالہ کی بیٹی کا رشتہ میرے دیور کے ساتھ کیا جا رہا ہے بتایا جا رہا ہے بہت جہیز دیا جائے گا میری ساس اس رشتہ سے بہت خوش ہے مجھے ایک مسئلہ نظر آرہا ہے کہ لڑکی کا باپ حرام کما مزید پڑھیں

جہیز کے لیے زکوۃ کی رقم دینا۔

فتویٰ نمبر:4077 سوال: جناب مفتیان کرام! ایک شخص کے حالات ایسے ہیں کہ مشکل سے گھر کا خرچہ چلتا ہے لیکن ہو جاتا ہے اب اس کی بیٹی کی شادی ہے تو کیا جہیز کے اور کھانا کھلانے کے لےزکوة دینا صحیح ہے؟ جزاک اللہ۔ والسلام الجواب حامداو مصليا بیٹی کی شادی کے لیے کھانا مزید پڑھیں

مستحق کو جہیز یا شادی کے لیے زکوة دینا

فتویٰ نمبر:1052 اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کیا کسی مستحق کو شادی/جہیز کے لیے زکٰوة دے سکتے ہیں؟ جبکہ ہمارے بڑے کہتے ہیں کہ جہیز اسلام میں نہیں اس لیے زکٰوة نہیں ہوتی۔ الجواب بعون الملک الوھاب جس کو زکاة دی جارہی ہے اگر اس کی ملکیت میں ساڑھے سات تولہ سونا یا ساڑھے باون مزید پڑھیں

جہیز کی شرعی حیثیت

سوال:کیافرماتے ہیں  علماءکرام دریں مسئلہ کہ جہیز کی شرعی حیثیت کیا ہے ؟ نبی صلی اللہ علیہ وسلم  نے حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہ  کو شادی کے موقع پر جہیز  کی حیثیت سے سامان دیا یا حضرت علی رضی اللہ عنہ  کے مربی ہونے  کی حیثیت سے دیا ؟ حضرت فاطمہ ر.ض کے علاوہ دیگر مزید پڑھیں

جہیز بیٹی کا ہوتا ہے

فتویٰ نمبر:773 سوال:  کیاجہیز دینا داماد کو گفٹ  دینے کے مترادف  ہے ؟  جواب:  جی نہیں جہیز داماد کو نہیں دیاجاتاہے  بلکہ اپنی بیٹی  کو دیاجاتاہے ۔ جیسا کہ بہشتی زیور  میں ہے :    ” جہیز حقیقت  میں اپنی اولاد  کے ساتھ سلوک  واحسان ہے  ۔” ( بہشتی زیور  : صفحہ  423)

سود کی رقم کا مصرف

فتویٰ نمبر:534 سوال : میرے پاس سود کی کچھ رقم  ہے ۔ میں اس کو خرچ  کرنا  چاہتا ہوں  بغیر ثواب  کی نیت   کے ۔ کسی  غریب  کی شادی  پر  بغیر ثواب  کی نیت  کے  خرچ  کرسکتا ہوں  ؟ نیز  برائے مہربانی  سود کے  بارے میں تفصیل  سے لکھیے  یا کسی کتاب  کا حوالہ   دیدیں مزید پڑھیں