خلافِ اولی میں نہی نہیں وارد ہوئی ہوتی جبکہ کراہت تنزیہی میں ہلکی نہی وارد ہوئی ہوتی ہے۔علامہ شامی نےفیصلہ فرمایا ہے کہ خلافِ اولی کو چھوڑنے میں کوئی کراہت نہیں ہے۔
التیامن: ہر عضو کو دائیں جانب سے دھونا شروع کرے گا، مسح ہو یا تیمم جب کہ دونوں کان اور گال ایک ساتھ دھوئے گا اور مسحِ خفین ایک ساتھ کرے گا۔