سورۃ المائدہ میں طہارت کا ذکر

طہارت 1۔وضوکے چار فرائض ہیں:چہرہ دھونا، دونوں ہاتھ کہنیوں تک دھونا، دونوں پاؤں ٹخنوں تک دھونا اور سر کامسح کرنا۔{يَاأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِذَا قُمْتُمْ إِلَى الصَّلَاةِ فَاغْسِلُوا وُجُوهَكُمْ وَأَيْدِيَكُمْ إِلَى الْمَرَافِقِ وَامْسَحُوا بِرُءُوسِكُمْ وَأَرْجُلَكُمْ إِلَى الْكَعْبَيْنِ } [المائدة: 6] 2۔سفر، مرض اور جن صورتوں میں پانی کے استعماآزل پر قدرت نہ ہو وہاں تیمم کیا مزید پڑھیں

وہ صورتیں جن میں اقتدا درست ہیں

وہ صورتیں جن میں اقتدا درست ہیں 1-قیام کرنے والے کی اقتدا قیام سے عاجز کے پیچھے درست ہے، شرعاً معذور کابیٹھ کر نماز پڑھنا کھڑے ہو کر نماز پڑھنے کے حکم میں ہے۔ 2-تیمم کرنے والے کے پیچھے (چاہے تیمم وضو کا ہو یا غسل کا) وضو اور غسل کرنے والے کی اقتدا درست مزید پڑھیں

بریلوی اور غیر مقلدوں کی امامت کاحکم

بسم اللہ الرحمن الرحیم سوال:غيرمقلداوربريلوی امام کےپیچھےنمازپڑھناکیساہے؟ الجواب حامداًومصلیًا سوال میں آپ نےجن دوجماعتوں کاتذکرہ کیاہےدونوں ہی کےپیچھے نمازپڑھنےسےکچھ کچھ خرابیاں پیداہوتی ہیں مثلاًبعض غیر مقلد حضرات نماز کے ارکان وشرائط میں حنفی مذہب کی رعایت نہیں کرتےبلکہ: (1)نائیلون کے جرابوں میں مسح کرتےہیں ۔ (2)منی کوپاک سمجھتےہیں۔ (3)جسم سےخون،پیپ وغیرہ بہہ کرنکل جانے کی مزید پڑھیں

لقوہ کے مریض کے لیے تیمم کا حکم

سوال: ایک شخص کو لقوہ ( منہ کا فالج) ہوگیا وہ وضو میں منہ نہیں دھوسکتا، کیونکہ گھر میں عموما ٹھنڈا پانی ہوتا ہے، گرم پانی کا انتظام نہیں۔ کیا ایسے شخص کو تیمم کی اجازت ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب اگر واقعتًا گرم پانی کا بندوبست ممکن نہیں اور چہرے پر پانی لگنے سے مزید پڑھیں

پٹی پر وضو کرے یا مسح

سوال:ایک شخص کے پاؤں میں مسئلہ ہے وہ پاؤں کے مخصوص حصہ پر پٹی بندھواتاہے پٹی لگانا ضروری ہے دوائی کو پانی سے بچانا ہے کیا پٹی لگانے سے پہلے وضو کرنا ضروری ہے یا پٹی کے اوپر مسح کر لے ؟ تنقیح:کیا پانی لگنے سے چوٹ پر فرق پڑتا ہے ؟ کیا دوا مہنگی مزید پڑھیں

مہندی لگےسر پر مسح کرنے کا حکم

سوال: اگر سر پر مہندی لگی ہو جو سوکھ گئی ہو تو کیااسی حالت میں سر کا مسح کریں تو کیا وضو ہو جائے گا۔ الجواب باسم ملہم الصواب اگر مہندی سوکھ جائے تو چونکہ اس کی تہہ جم جاتی ہےجس کی وجہ سے پانی نیچے نہیں پہنچتا،لہذا اس پر مسح کرنے سے وضو نہیں مزید پڑھیں

 ہاتھ اور پیر کٹا ہونے کی صورت میں وضو کا حکم

سوال: ہماری مارکیٹ میں ایک شخص ہے اس بیچارے  کا ایک ہاتھ اور ایک پیر نہیں ہے۔اس کے لیے وضو کا کیا حکم ہے؟ سائل:جنید شاہ ﷽ الجواب حامدا ومصلیا شریعت نے انسان کو اس کی طاقت کے بقدر مکلف بنایا ہے،صورت مسئولہ میں یہ شخص صحیح سالم ایک ہاتھ  ایک پیر  دھوئے گا،سر کا مزید پڑھیں

معذور اگر موزے پر مسح کرے تو اسکی مدت کتنی ہے؟

سوال:معذور اگر موزے پر مسح کرے تو اسکی مدت کتنی ہے؟ جواب:موزے پر مسح کے بارے میں ”معذور“ کا حکم یہ ہے کہ وقت داخل ہونے کے بعد معذور جس وقت وضو کرکے موزے پہن رہا ہو اگر اس وقت بھی عذر پیش آ رہا ہو تو صرف وقت کے اندر اندر موزوں پر مسح مزید پڑھیں