خواب میں آزادی دیکھنا

آزاد 

بیمار ہے تو شفاء ہوگی  قرض  ہے تو قرض ادا  ہوگا  حج نہیں کیا تو حج کر ے گا  الی البیت العتیق

گناہ گار ہے تو توبہ کرے گا

 غمگین  ہے تو خوش رہے گا

۔قید میں ہوگا تو آزادی حاصل ہوگی  

میاں بیوی میں  محبت ہو تو  پریشانی اور کام کاج  سے آزادی ہوگی

 اور اگر تعلقات خراب ہیں تو طلاق ہونے کی طرف اشارہ ہوسکتا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں