خواب میں آرہ دیکھنا

آرہ

آرہ سے لکڑی کی اصطلاح کی جاتی ہے  اس لیے آرہ دیکھنا معاملہ کی آسانی کی طرف اشارہ ہوسکتاہے  اور آرہ   کاٹتا بھی ہے  اس لیے  تعلقات قطع  ہونے کی طرف بھی  ہوسکتا ہے  اور یہ بھی ممکن ہے  کوئی شخص تعلقات  میں بگاڑ   پیدا کرے خواب میں  بہتری کا پہلو  غالب  ہو تو اچھی تعبیر  ہوگی  اور شرکا  پہلو ہو تو بری تعبیر  ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں