باپ بیٹے کو کاروبار کے لیے پیسے دے اور منافع فکس کرے

سوال:السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! مجھے یہ پوچھنا تھا کہ باپ بیٹے کو 3 لاکھ دے کہ اپنے کاروبار میں لگالو اور مجھے ماہانہ 30،000 گھرکے خرچے کے لیے دے دیا کرو تو کیا یہ درست ہے؟ الجواب باسم ملہم الصواب مشترکہ طور پر کاروبار میں منافع فکس یعنی مقرر کرلینا جائز نہیں ہے۔ اس مزید پڑھیں

داڑھی منڈھانے والے امام کی اقتدا میں نماز پڑھنے کا حکم

سوال :بعض ممالک میں یہ دیکھنے میں  آیا ہے کہ  امام مسجد ڈاڑھی منڈواتا ہے تو ایسے امام کے پیچھے نماز ہو جاتی ہے یا نہیں ؟ اور کہیں ایسا امام ہو تو کیا انفرادی نماز پڑھ سکتے ہیں ؟ ﷽ الجواب حامدا ومصلیا واضح رہے کہ ایک مشت ڈاڑھی   رکھنا واجب ہے   ا س مزید پڑھیں

ایڈوانس کی بڑی رقم لے کر کرایہ میں کمی کرنے کا حکم

سوال: ایک شخص نے ایک صاحب کو بارہ لاکھ روپے دیے لینے والے نے دینے والے کو یہ سہولت دی کہ یہ بارہ لاکھ  ایڈوانس کی مد میں ہوں گے اور  زیادہ ایڈوانس دینے کی وجہ سے اس مکان کا کرایہ بیس ہزار کے بجائے تین ہزار لوں گا اور آپ کو اختیار ہے کہ مزید پڑھیں

 کسی مسلم کا شیعہ کے پاس نوکری کرنا

فتویٰ نمبر:4091 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎ مفتی صاحب! کیا شریعت میں ﮐﺴﯽ ﻣﺴﻠﻤﺎﻥ ﮐﯿﻠﺌﮯ یہ ﺟﺎﺋﺰ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻭﮦ ﺗﻨﺨﻮﺍﮦ ﭘﺮکسی اہل تشیعﮐﯽ یعنی کسی شیعہ کیﻧﻮﮐﺮﯼ ﮐﺮﮮ ۔ ﺍﻭﺭ ﯾﮧ ﺗﻨﺨﻮﺍﮦ ﻭﺍﻟﮯ ﺭﻭﭘﮯ ﺍﺱ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺣﻼﻝ ﮨﮯ ﯾﺎ ﺣﺮﺍﻡ؟ جزاك اللهُ‎ فضل ربی سایٹ میٹروول کراچی پاکستانی الجواب حامداًو مزید پڑھیں

بنجر زمین میں مساقات درست ہے یا نہیں؟

فتویٰ نمبر:4056 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم کیا فرماتے ہیں مفتیان عظام اس مسئلے کے بارے میں کہ میں نے اپنے دوست سے بنجر زمین مساقات کیلئے لے لی ۔ اب وہ زمین درخت ، باغ و غیره کی صلاحیت نہیں رکھتی، اور بے کار ہے تو کیا یہ مساقات درست ہے یا نہیں؟ مزید پڑھیں

انشورنس کاحکم

فتویٰ نمبر:1097 سوال : انشورنس جائز ہے یا نہیں؟ اس کے متعلق رہنمائی فرمائیں ۔  سائل: ریاض علی کراچی الجواب باسم ملہم الصواب  انسان کو مستقبل میں جو خطرات درپیش ہوتے ہیں، کوئی انسان یا ادارہ ضمانت لیتاہے کہ فلاں قسم کے خطرات وحوادث کے مالی اثرات ونقصانات میں تلافی وتدارک کرےگا، اور اس کی مزید پڑھیں

قسطوں والی پلاٹ پر زکوۃ کا حکم

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:192 السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیافرماتےہیں حضرات علماء کرام زکوۃ کے مندرجہ ذیل  مسائل کے بارے میں کہ ایک جائیداد ( پلاٹ ) دوبارہ فروخت کرنے کی نیت  سے خریدی گئی ،ا س کی ادائیگی  کرنے کے بعد دوسرا دعویدار نکل آیا اور معاملہ  عدالت میں ہےا ور اس کا جلد مزید پڑھیں

موجودہ حالات میں ووٹ ڈالنے کا شرعی حکم

بسم اللہ حامداً و مصلیاً مروجہ جمہوریت کے نظام میں ووٹ ڈالنے کا حق ہرلائق و نالائق اور ہر عالم و جاہل اور ہر دیندار اور بےدین کو ہوتا ہے اس لیےاس نظام ِانتخاب کا تعلق اس سے نہیں کہ کون امیدوار اسمبلی کا ممبر بننے کا حقدار ہے اور کون نہیں کیونکہ اہلیت کا مزید پڑھیں