کفار کے بچوں کا حکم

میرا سوال یہ ہےکہ یھودی اور عیسائی بچے جو بچپن میں فوت ہوجاتے ہیں وہ جہنم میں جائیں گے یا جنت میں اس پر روشنی ڈالے کیا کہتے ھیں علماء حضرات ؟

سائل احمد.

الجواب باسم ملھم الصواب 

کفار کے بچوں کے بارے میں علماء حضرات کا اختلاف ہے بعض کہتے ہیں کہ وہ جنت میں جائیں گے ؛کیونکہ ہر بچہ فطرت اسلام پر پیدا ہوتا ہے اور بعض ائمہ کہتے ہیں کہ وہ جہنم میں جائیں گے ؛کیونکہ بچے اپنے ماں باپ کے تابع ہوتے ہیں ،لیکن اس مسئلے میں احوط اور اسلم یہ ہے ان کا جنتی ہونا زیادہ راجح ہے عقلا ونقلااللہ اعلم بھم-

واللہ اعلم بالصواب 

زوجۃ ارشد 

12 مارچ 2017

14 جمادی الثانی 1438 

صفہ آن لائن کورسز

اپنا تبصرہ بھیجیں