سورۃ المائدہ میں سیاست کا ذکر

سیاست کفار کے ساتھ بھی انصاف سے پیش آنا چاہیے۔وہ کفار جو مسلم ملک کے رہائشی نہ ہوں وہ اگر مسلم قوانین کے تحت فیصلہ کرانا چاہیں توحاکم کو اختیار چاہے تو ان مقدمہ سنے چاہے تو نہ سنے۔ البتہ مسلم ملک کے ذمی باشندوں کا کیس اسلامی عدالت سنے گی اور ان کے خاص مزید پڑھیں

سورۃ البقرۃ میں گھریلوزندگی کے لیے ہدایات

نکاح: نکاح مسلمان سے کرنا چاہیے۔مسلمان عورت کے لیےکسی بھی کافر یا مشرک سے نکاح درست نہیں۔جبکہ مسلمان مرد کے لیے کافروں میں سے صرف اہل کتاب عورت سے نکاح درست ہے باقی کسی مشرک کافر عورت سے نکاح درست نہیں۔{وَلَا تَنْكِحُوا الْمُشْرِكَاتِ حَتَّى يُؤْمِنَّ وَلَأَمَةٌ مُؤْمِنَةٌ خَيْرٌ مِنْ مُشْرِكَةٍ وَلَوْ أَعْجَبَتْكُمْ وَلَا تُنْكِحُوا الْمُشْرِكِينَ مزید پڑھیں

لڑکوں کا فیشنی بال کٹوانا

سوال:آج کل لڑکے فیشن ہیئر کٹ لیتے ہیں جس میں سائیڈز سے بال صاف کر لیتے ہیں اور درمیان میں بال رکھتے ہیں یا سائیڈز میں کٹ لگواتے ہیں۔ کیا اس طرح کٹنگ کروانا جائز ہے ؟ الجواب باسم ملھم الصواب: آج کل بالوں کے جو مختلف انداز رائج ہیں ان کے بارے اصولی حکم مزید پڑھیں

عورتوں کاٹراؤزرپہننا

فتویٰ ںمبر:1073 سوال:عورتوں کو ٹراوزر پہننا جائز ہے بسم اللہ الرحمن الرحیم الجواب حامدة و مصلیة لباس پہنے کا اصل مقصد ستر عورت ہے اور عورت کو مکمل ستر ڈھانپنے کا حکم ہے۔ ہر وہ لباس جس سے یہ مقصد حاصل نہ ہو رہا ہو خواہ وہ اس لباس کی باریکی کی وجہ سے ہو مزید پڑھیں

کفار کے بچوں کا حکم

میرا سوال یہ ہےکہ یھودی اور عیسائی بچے جو بچپن میں فوت ہوجاتے ہیں وہ جہنم میں جائیں گے یا جنت میں اس پر روشنی ڈالے کیا کہتے ھیں علماء حضرات ؟ سائل احمد. الجواب باسم ملھم الصواب  کفار کے بچوں کے بارے میں علماء حضرات کا اختلاف ہے بعض کہتے ہیں کہ وہ جنت مزید پڑھیں

ہندو کے ہاتھ کا پکا ہواکھانا کھانے کا حکم

1-اگر پڑوس میں ہندو رہتے ہوں تو ان کے گھر کی پکی چیز کھا سکتے ہیں؟ 2-اگر وہ ہمارے گھر آ ئیں تو اپنے استعمال کے برتنوں میں ان کو کھانا دے سکتے ہیں؟ الجوا ب بعون الملک الوھاب 1-اگر پکانے والے کا کھانا اور برتن پاک ہیں تو کھانا جائز ہے اور اگر یہ مزید پڑھیں

کفار کے تہواروں میں مسلمانوں کی شرکت

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ آج کل  بعض تہواروں مثلا بلیک فرائیڈے ، ایسٹر ،ہولی ،دیوالی کرسمس،ویلینٹائن ڈے وغیرہ پر عوام الناس (مسلم و غیر مسلم) ان تہواروں میں شریک ہوتے ہیں ۔ دکاندار حضرات  مختلف قسم کی سیل لگاتے ہیں (مختلف ڈسکاؤنٹ آفر کرتے ہیں ) اور ان خصوصی مواقع مزید پڑھیں

انگلیوں کے نشانات (finger print )

بسلسلہ قرآن اور جدید سائنس أَيَحْسَبُ الْإِنسَانُ أَلَّن نَّجْمَعَ عِظَامَهُ ، بَلَىٰ قَادِرِينَ عَلَىٰ أَن نُّسَوِّيَ بَنَانَهُ (سورۃا لقیامۃ، آیت 3،4) ترجمہ: کیا انسان یہ خیال کرتا ہے کہ ہم اس کی ہڈیاں جمع نہیں کریں گے ؟ کیوں نہیں کریں گے   ضرور کریں گے ۔ہم تو اس پر بھی قادر ہیں کہ اس مزید پڑھیں

کفار سے کھیل کود کے مقابلے

فتویٰ نمبر:573 سوال:کیا ہمارے دین میں کفار سے کھیل کود کے مقابلے جائز ہیں یا نہیں؟ جواب:کفار میں سے جو غیر مرتد اور زندیق ہیں ان کے ساتھ خرید و فروخت اور دیگر معاملات کرنے کی شرعاً اجازت ہے ۔ کھیلوں کے مقابلے بھی جائز ہیں۔ شرعا اس سے کوئی بات مانع نہیں۔