نانی کا نواسے کو دودھ پلانا

سوال: بچے کو اگر ماں کسی وجہ سے اپنا دودھ نہ پلا سکے تو کیا بچے کی نانی اسے(کسی وقت اپنا) دودھ پلا سکتی ہے(یعنی بچے کی ماں بھی پلائے اور بچے کی نانی بھی اور اگر ماں نہ پلا سکے تو صرف اسکی نانی اگر دو سال اسکی رضاعت کرے تو)تاکہ بچے کا اسکی مزید پڑھیں

سورۃ آل عمران میں مسیحی عقائد کی تردید

اس سورت کی ابتدائی تراسی آیات گویا آدھی سورت نجران کے عیسائیوں کے بارے میں نازل ہوئی جو ۹ھ میں اپنے عیسائی عقائد اور اسلام کے بارے میں مناظرہ کرنے آئے تھے۔ قرآن کریم نے نہایت مضبوط دلائل کے ساتھ ان کے عقائد کی تردید فرمائی، حضرت عیسی علیہ السلام کی درست پوزیشن واضح کیا۔ مزید پڑھیں

بھائی کا والدین کی فطرانہ کی رقم بہن کو دینا

سوال: اصل میں تو صدقہ فطر اپنی اولاد کو دینا جائز نہیں لیکن اگر بیٹا اپنے ماں باپ کا فطرانہ اپنے بہن بھائیوں کو دے رہا ہے تو کیا ادا ہو جائے گا ؟ الجواب باسم ملہم الصواب جس طرح والدین خود اپنا صدقہ فطر اپنے بچوں کو نہیں دے سکتے اسی طرح ان کی مزید پڑھیں

ایک مقولے کی تحقیق

سوال: سننے میں آتاہے کہ زنا ایک قرض ہوتا ہے جسے چکانا پڑتا ہے، جوشخص زنا کرے گا بدلے میں اس کی ماں ،بیٹی یا بہن وغیرہ ( گھر کی عورت )سے زنا کیا جائے گا” ۔ کیا یہ بات کسی حدیث میں آئی ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب زنا حقوق اللہ میں سے ہے مزید پڑھیں

300مرلہ زمین کی تقسیم

سوال:300مرلہ زمین کو بیوہ ، دو بیٹوں اور ایک بیٹی کے درمیان کیسے تقسیم کریں گے؟ تنقیح:ماں باپ اوردادا دادی میں سے کون کون موجود ہے؟ جواب: صرف ماں اور دادی موجود ہے الجواب باسم ملھم الصواب: صورت مسؤلہ میں مرحوم نے جو ترکہ چھوڑا ہے اس میں سے سب سے پہلے پہلے مرحوم کے مزید پڑھیں

فقہ المیراث

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام عليكم ورحمة الله! ہم 6 بہنیں اور ایک بھائی ہیں ، ایک بہن کی شادی ہوئی ہےوالد صاحب نے ہم باقی بہن بھائیوں کی شادی کی نیت سے کچھ پیسے جمع کیے تھے جو 34 لاکھ ہیں۔ اب والد صاحب کی وفات ہوچکی ہے تو ان پیسوں پر وراثت مزید پڑھیں

سوتیلی بیٹی کو بہو بنانا

سوال : آدمی اپنے بیٹے کا نکاح بیوی کی بیٹی سے (جو پہلے شوہر سے تھی ) کرسکتا ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب بیوی کی بیٹی جو اس کے پہلے شوہر سے تھی (جس کو ہمارے عرف میں سوتیلی بیٹی کہا جاتا ہے) اس سے اپنے بیٹے کا نکاح کرنا جائز ہے۔ ================== حوالہ جات مزید پڑھیں

شوہر کے انتقال کے بعد زوجہ کا دوبارہ حق مہر کا مطالبہ

سوال : میرے والد صاحب کا انتقال ہوگیا ہے اور انتقال سے قبل انہوں نے واضح الفاظ میں بتایا تھا کہ میں نے تمہاری ماں کا مہر ادا کردیا ہے۔ لیکن اب انتقال کے بعد والدہ کہتی ہیں کہ مہر ادا نہیں کیا تھا۔ تو اب کس کا قول معتبر ہوگا؟ اگر میں اپنی طرف مزید پڑھیں

ایک بیڈ پر دو بہنوں کا سونا

سوال : باجی ایک سوال تھا کسی نے کہا کہ دو بہنوں کا ڈبل بیڈ پہ سونے کی ہمارے دین میں اجازت نہیں ہے سنگل بیڈ ہونے چاہیے دو بہنوں کا روم میں بھی کیا یہ بات ٹھیک ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ قریب البلوغ اور بالغ لڑکے اور لڑکیوں کو ایک مزید پڑھیں

مقروض سے قرض کے بدلہ سامان خریدنا

سوال:میری خالہ اپنے کنگن بیچ رہی ہیں اور وہ میری مقروض بھی ہیں۔ تو اگر اس طرح معاملہ کیا جائے کہ قرض کو ہٹا کر میں باقی رقم ادا کردوں، تو ایسا کرنا درست ہے؟ نیز یہ معاملہ گواہوں کی موجودگی میں نبٹا نا چاہیے یا میں اور خالہ آپس میں کرسکتے ہیں۔ اور یہ مزید پڑھیں