کرتا شلوار پہننے میں ابتدا کس سے ہو؟

سوال : کپڑے پہنتے ہوئے ابتدا قمیص / کرتے سے کی جائے یا شلوار سے؟ اس حوالے سے سنتِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کیا ہے؟
الجواب باسم ملھم الصواب
دونوں ہی صورتیں جائز ہیں البتہ اکابر نے یہ لکھا ہے کہ پہلے کرتا پہنے تو زیادہ بہتر ہے ۔
(ماخوذ از فتاوی محمودیہ )
==============
حوالہ :”دونوں طرح ( پہلے کرتا پہنے یا شلوار ) درست ہے، البتہ پہلے کرتا پہننا بہتر ہے“ ۔
(فتاوی محمودیہ: 278/19)۔

فقط والله أعلم
2 ربیع الاول 1444
29 ستمبر 2022

اپنا تبصرہ بھیجیں