میت کو کفن دینے کا بیان قسط 1

میت کو کفن دینے کا بیان قسط1 مسنون کفن [ مرد کوتین کپڑوں میں کفنانا سنت ہے۔ کرتہ، ازار اور چادر،( اسے لفافہ بھی کہتے ہیں)۔ اور عورت کو پانچ کپڑوں میں کفنانا سنت ہے، کرتہ، ازار، اوڑھنی، چادر، سینہ بند۔ ازار سر سے پاؤں تک ہونا چاہیے، چادر اس سے ایک ہاتھ بڑی ہو، مزید پڑھیں

کرتے کے بٹنوں والی پٹی کس طرف ہو

سوال:کرتے کی بٹنوں والی پٹی کس طرف ہونی چاہیے؟ الجواب باسم ملھم الصواب: واضح رہے کہ قرآن و حدیث میں لباس کی کوئی خاص کیفیت مقرر نہیں کی گئی اور نہ ہی بٹن کی پٹی کا رخ سنت سے ملتا ہے ، البتہ لباس کے اصول بتادیے گئے ہیں، لہذا لباس کی شرعی حدود کے مزید پڑھیں

کرتا شلوار پہننے میں ابتدا کس سے ہو؟

سوال : کپڑے پہنتے ہوئے ابتدا قمیص / کرتے سے کی جائے یا شلوار سے؟ اس حوالے سے سنتِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کیا ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب دونوں ہی صورتیں جائز ہیں البتہ اکابر نے یہ لکھا ہے کہ پہلے کرتا پہنے تو زیادہ بہتر ہے ۔ (ماخوذ از فتاوی محمودیہ ) مزید پڑھیں