مسائل رمضان کورس

گھربیٹھے علم دین حاصل کرنے کا سنہری موقع

💎 صفہ اسلامک ریسرچ سینٹر آپ کو سکھا رہا ہے روزوں کے فرض عین علوم!

آئیے اور داخلہ لیں 10 روزہ رمضان کورس میں

🔸 عنوانات: 🔸

1⃣روزے کے طبی اور سائنسی فوائد

2⃣سحروافطار

3⃣کن چیزوں سے روزہ ٹوٹتا ہے؟

4⃣کن چیزوں سے روزہ نہیں ٹوٹتا؟

5⃣کن صورتوں میں روزہ نہ رکھنا درست ہے؟

6⃣تراویح کے فضائل

7⃣تراویح کے احکام(دو اسباق)

📝 خصوصیات :

1⃣۔ اسباق وہاٹسیپ پر ہوں گے۔

2⃣۔ دن بھر میں جب وقت ملے سبق سن سکتے ہیں۔

3⃣۔ سوالات کرنے کی اجازت

4⃣۔مشق پر خصوصی توجہ

5⃣۔ خواتین کو معلمات ہی پڑھائیں گی،مرد نہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں