محرم میں تقسیم ہونے والے کھانے  کا حکم

فتویٰ نمبر:769

سوال: محرم کے مہینے میں جو اہل تشیع اور سنی بھائی کھانا کھلاتے ہیں وہ کھاناکیسا ہے ؟
جواب: محر م الحرام کے مہینے میں اہل تشیع اور سنی بھائی جو کھانا تقسیم کرتے ہیں اس کے بارے میں آپ کے مسائل اور ان کا حل میں مذکور ہے :
” سنی کے گھر سے آئے تو لے سکتے ہیں البتہ شیعہ کے گھر کا کھانا نہ کھائیں کیونکہ عام طور پر وہ غیر اللہ کے نام کا ہوتا ہے ” ( آپ کے مسائل اور ان کا حل :1/226)

اپنا تبصرہ بھیجیں