نماز میں بلا ضرورت کھانسنا

فتویٰ نمبر:4020

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! 

بار بار بلا ضرورت کھانسنے سے کیا نماز فاسد ہوجائے گی؟

والسلام

الجواب حامدا ومصليا

بلا ضرورت کھانسنے میں اگر حروف کی آواز پیدا ہوجائے تو نماز فاسد ہوجائے گی اور اگر حروف نہ بننے پائیں، تو نماز ہو جائے گی لیکن یہ فعل مکروہ ہوگا۔

(فتاویٰ ہندیہ: 101/1)

“يفسد الصلاة التنحنح بلا عذر بأن لم يكن مدفوعا اليه وحصل منه حروف، هكذا في التبيين، ولم يظهر له حروف فإنه لا يفسد لعدم إمكان الاحتراز عنه وكذا الانين والتأوه اذا كان بعذر بأن كان لا يملك نفسه فصار كالعطاس والجشاء ولو عطس أو تجشأ فحصل منه كلام لا تفسد كذا في محيط السرخسي”. 

(الفتاوى الهندية:١) 

واللہ سبحانہ اعلم

قمری تاریخ: 25/5/1440

عیسوی تاریخ:31/1/2019

تصحیح وتصویب:مفتی انس عبد الرحیم

بک پیج دیکھیے. 

فیس بک:

https://m.facebook.com/suffah1/

ہمارا ٹوئیٹر اکاؤنٹ جوائن کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں. 

ٹوئیٹراکاؤنٹ لنک

https://twitter.com/SUFFAHPK

ہماری ویب سائٹ سے وابستہ رہنے کے لیے کلک کریں:

www.suffahpk.com

ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کرنے کے لیے کلک کریں:

https://www.youtube.com/channel/UCMq4IbrYcyjwOMAdIJu2g6A

اپنا تبصرہ بھیجیں