سورہ ابراہیم میں عقائد کا ذکر

عقائد
وجود خداوندی ،توحید، رسالت، قیامت کےعقائد کے ساتھ ساتھ حیات برزخی کی طرف بھی اشارہ دیاگیا ہے کہ مرنے کے بعد قبر میں انسان سے سوالات ہوتے ہیں ان کادرست جواب وہی دے سکے گاجو کلمۂ توحید پر قائم رہے گا۔{يُثَبِّتُ اللَّهُ الَّذِينَ آمَنُوا بِالْقَوْلِ الثَّابِتِ فِي الْحَيَاةِ الدُّنْيَا وَفِي الْآخِرَةِ} [إبراهيم: 27] متواتر روایات ہیں کہ یہ آیت برزخ کی زندگی کے بارے میں ہے۔
( از گلدستہ قرآن)

اپنا تبصرہ بھیجیں