سورۃا لبقرۃ کی آخری دو آیات کی فضیلت

1۔ جس گھر میں سورہ بقرہ کی آخری دوآیات تین رات پڑھی جائیں توایسانہیں ہوسکتاکہ شیطان اس کے قریب آسکے ۔ رواہ البغوی۔
2۔ جوشخص عشاء کی نمازکے بعد سورہ بقرہ کی آخری دوآیات پڑھ لے گا تہجد کی نماز کی جگہ یہ اس کےلیے کافی ہوں گی ۔اخرجہ ابن عدی فی الکامل
3۔یہ آیات مردہ کی تدفین کے وقت قبر کی پائنتی کی طر ف بیٹھ کر پڑھی جاتی ہیں؛کیونکہ اس میں ایمانیات کابھی ذکر ہے اور دعائے مغفرت بھی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں