سورۃا لبقرۃ کی آخری دو آیات کی فضیلت

1۔ جس گھر میں سورہ بقرہ کی آخری دوآیات تین رات پڑھی جائیں توایسانہیں ہوسکتاکہ شیطان اس کے قریب آسکے ۔ رواہ البغوی۔ 2۔ جوشخص عشاء کی نمازکے بعد سورہ بقرہ کی آخری دوآیات پڑھ لے گا تہجد کی نماز کی جگہ یہ اس کےلیے کافی ہوں گی ۔اخرجہ ابن عدی فی الکامل 3۔یہ آیات مزید پڑھیں

 سورت بقرہ اور منزل کا پانی دیوار پر ڈالنے کا حکم

سوال: ہم سورت بقرہ اور منزل پڑھتے ہیں اس کا پانی دیوار پر ڈال سکتے ہیں؟ الجواب باسم ملھم الصواب  سورت بقرہ، منزل یا کوئی سورت پڑھ کر پانی پر دم کر کے گھروں کے درو دیوار پر چھڑکنا اس طرح کا عمل شریعت سے ثابت تو نہیں ہے لیکن ممانعت کی کوئی دلیل بھی نہیں مزید پڑھیں