سورۃا لانعام میں معاشرتی احکام کا ذکر

معاشرتی احکام
1-والدین کے ساتھ حسن سلوک کرو۔ 2-اولاد کو قتل کرنا ، حمل ضائع کرانا
3-بے حیائی کے کاموں سے دور رہو! 4-قتل ناحق حرام ہے۔
5-یتیم کے مال کواس کی مصلحت کے خلاف استعمال کرنا درست نہیں۔
6-ناپ تول میں کمی نہ کرو۔ 7-معاہدے پورے کرو!
8-عدل وانصاف سے کام لو! 9-فرقے نہ بناؤ!
10-صحبت بد سے بچو! 11-کمزوروں کوسلام میں پہل کرو!
12-اخلاص پیدا کرو!
{ قُلْ تَعَالَوْا أَتْلُ مَا حَرَّمَ رَبُّكُمْ عَلَيْكُمْ أَلَّا تُشْرِكُوا بِهِ شَيْئًا وَبِالْوَالِدَيْنِ إِحْسَانًا وَلَا تَقْتُلُوا أَوْلَادَكُمْ مِنْ إِمْلَاقٍ نَحْنُ نَرْزُقُكُمْ وَإِيَّاهُمْ وَلَا تَقْرَبُوا الْفَوَاحِشَ مَا ظَهَرَ مِنْهَا وَمَا بَطَنَ وَلَا تَقْتُلُوا النَّفْسَ الَّتِي حَرَّمَ اللَّهُ إِلَّا بِالْحَقِّ} [الأنعام: 151]
( از گلدستہ قرآن)

اپنا تبصرہ بھیجیں