سورۃا لانعام میں معاشرتی احکام کا ذکر

معاشرتی احکام 1-والدین کے ساتھ حسن سلوک کرو۔ 2-اولاد کو قتل کرنا ، حمل ضائع کرانا 3-بے حیائی کے کاموں سے دور رہو! 4-قتل ناحق حرام ہے۔ 5-یتیم کے مال کواس کی مصلحت کے خلاف استعمال کرنا درست نہیں۔ 6-ناپ تول میں کمی نہ کرو۔ 7-معاہدے پورے کرو! 8-عدل وانصاف سے کام لو! 9-فرقے نہ مزید پڑھیں

جمعہ کے دن قضا روزے کا حکم

سوال: السلام علیکم کیا جمعے کے دن قضا روزہ رکھنا جائز ہے؟ الجواب باسم ملہم الصواب وعلیکم السلام و رحمہ اللہ۔ قضا روزہ جمعے کے دن بھی رکھا جاسکتا ہے. _______ حوالہ جات 1۔أَيَّامًا مَّعْدُودَاتٍ ۚ فَمَن كَانَ مِنكُم مَّرِيضًا أَوْ عَلَىٰ سَفَرٍ فَعِدَّةٌ مِّنْ أَيَّامٍ أُخَرَ ۚ وَعَلَى الَّذِينَ يُطِيقُونَهُ فِدْيَةٌ طَعَامُ مِسْكِينٍ ۖ مزید پڑھیں

اجتماعی شادی کا رواج

اجتماعی شادی کا بیڑہ اٹھا کر یتیم و بے سہارا خواتین کی خدمت کا درد رکھنے والے درحقیقت ان کے درد کو فروخت کرکے اپنی ویلفیئر کا دھندہ کرنے والے وہ ساھوکار ہیں جو غرباء یتیمٰ مساکین کی عزت نفس کا خون کرنے کے لیے معرض وجود میں لائے گئے ہیں. ذرا دل پر ہاتھ مزید پڑھیں

قسم توڑنے کا کفارہ

سوال:اگر کسی نے قسم توڑی تو اس کا کفارہ کیا ہوگا؟ الجواب حامدا و مصلیا قسم توڑنے کا کفارہ یہ ہے کہ میں دس مساکین کو صبح شام پیٹ بھر کر کھانا کھلایا جائے یا دس مساکین میں سے ہرمسکین کو دو کلو گندم یا گندم کا خالص آٹا یا اس کی قیمت دیدی جائے مزید پڑھیں

تعارف سورۃ الماعون

اس سورت میں اختصار کے ساتھ انسانوں کے دوگروہوں کا ذکر ہے (۱)وہ کافر جو قیامت کے دن پر ایمان نہیں رکھتے یتیموں کے حقوق دبالیتے ہیں او ران کی ساتھ سختی کا معاملہ کرتے ہیں غرباء او رمساکین کو نہ خود کھلاتے ہیں او رنہ دوسروں کو ترغیب دیتے ہیں گویا کہ نہ تو مزید پڑھیں

تعارف سورۃ الدھر

یہ سورت مدنی ہونے کے باوجوداس کی مضامین مکی سورتوں جیسے ہیں، اس میں جنت اور جنت کی نعمتوں ،جہنم او رجہنم کے عذابوں کا بیان ہے ،صحیح مسلم کی روایت سے ثابت ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جمعہ کے دن نماز فجر میں اس سورت کی تلاوت کرتے تھے،اس سورت کی مزید پڑھیں

زکوۃ کے پیسوں سے یتیم بچوں کی مدد کا حکم

سوال: زکوۃ کے پیسوں سے   یتیم  بچوں کے گھر راشن ڈلوایا جاسکتا ہے یا  نہیں َ؟  فتویٰ نمبر:56 جواب :   زکوۃ  کا روپیہ یتیم   بچوں   کے خرچ   میں جو نادار  اور غریب   ہوں، خرچ  کرنا جائز ہے  ۔ یعنی   ان کے  لئے کھانے  ۔ کپڑے   ، سامان  تعلیم   میں تملیکا ً خرچ  کرنا جائز ہے۔ مزید پڑھیں

تعارف سورۃ النساء

یہ سورت آنحضرتﷺ کے مدینہ منورہ ہجرت فرمانے کے بعد کے ابتدائی سالوں میں نازل ہوئی اوراس کا اکثر حصہ جنگ بدر کے بعد نازل ہوا تھا، جب مدینہ منورہ کی نوزائیدہ مسلمان ریاست مختلف مسائل سے دوچار تھی ،زندگی کا ایک نیا ڈھانچہ ابھررہا تھا جس کے لئے مسلمانوں کو اپنی عبادت کے طریقوں اور مزید پڑھیں