لڑکیوں کے لئے عطر لگانا کیسا ہے؟

سوال:لڑکیوں کے لئے عطر لگانا جائز ہے؟ جواب: کوئی عورت اگر اپنے شوہرکے ساتھ ہو یا محرم کے درمیان ہو تو عطر لگا سکتی ہے اگر غیر محرم کے درمیان ہو یا گھر سے باہر سفر پر ہو تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے عطر لگانے سے منع فرمایا ہے- (کتاب الفتاوی: مزید پڑھیں

منگنی کی تقریب میں شرکت کرنا جائز ہے یا نہیں ؟

سوال : منگنی کی تقریب میں شرکت کرنا جائز ہے یا نہیں ؟ جواب : منگنی کی تقریب کو سنت اور ضروری سمجھ کر شرکت کرنا بدعت  اور واجب الترک ہے۔اگر منگنی کی تقریب کو سنت اور ضروری نہ سمجھے تو پھر جائز ہے۔ ( فتاویٰ عثمانی 2/232  طبع  معارف  القرآن کراچی )