عدت میں نامحرم کا بیان سننا

سوال: کیا عدت کے دوران خاتون غیر محرم مرد کا بیان سن سکتی ہے؟ تنقیح: آڈیو یا ویڈیو بیان ؟ پردے میں بیٹھ کر یا براہ راست ؟ جواب تنقیح:دیور کے گھر میں اصلاحی مجلس ہوتی ہے اور دیورانی آڈیو کال کے ذریعے رابطے میں رہتی ہیں۔ اب چونکہ خاتون عدت میں ہیں اس لئے مزید پڑھیں

ناخنوں پر کالی مہندی لگانا

سوال: ناخنوں پر اکثر لوگ کالا کلر لگاتے ہے وہ مہندی جو بالوں پر بھی لگاتے ہیں تو کیا عورتیں وہ ناخنوں پر لگا سکتی ہیں ؟ الجواب باسم ملھم الصواب جی ہاں! اگر شوہر کی خوشنودی مقصود ہو تو پھر ناخنوں پر کلر لگایا جاسکتا ہے۔اگر غیر محرم مردوں کے دکھانے کے لیے لگایا مزید پڑھیں

غیر محرم عورت کو سلام کرنے کا حکم

سوال :غیر محرم عورت کو سلام کرنے کا کیا حکم ہے؟ جواب: غیرمحرم مرد کے لیے جوان یا درمیانی عمر کی عورت کو سلام کرنا خوف فتنہ کی وجہ سے منع ہے،البتہ بڑی عمر کی بوڑھی عورت کو سلام کرنے کی گنجائش ہے۔ اسی طرح جہاں فتنہ کا خوف نہ ہو جیسے مرد کسی خاتون مزید پڑھیں

 عورت کو محرم کے بغیر سفر کا  شرعی حکم

 راوالپنڈی ، اسلام آباد کے چیدہ  مفتیان کرام  واہل علم حضرات  پر مشتمل  ” المجلس العلمی ” کے نام سے  ایک مجلس قائم  ہے جس میں جدید  اور اہم  فقہی مسائل  پر غور وفکر کر کے فیصلہ  کیاجاتا ہے اس مجلس میں آج کل  شدید ضرورت کے پیش نظر محرم کے بغیرعورت کوسفر  کرنے کے مزید پڑھیں

کیا نرس پردے میں رہ کراپنے فرائض انجام دے سکتی ہے

فتویٰ نمبر:521 سوال: کیا نرس پردے میں رہ کر اپنے فرائض انجام دے سکتی ہے مثلا غیر محرم کو ڈرپ لگانا  انجکشن لگانا وغیرہ ؟ جواب:پردے کی صورت میں گناہ گار نہ ہوگی جبکہ بغیر پردے کے گناہ گار ہوگی، نیز عورت کیلئے ملازمت کی تفصیل کا حم درج ذیل ہے: واضح رہے کہ عورت کی مزید پڑھیں

لڑکیوں کے لئے عطر لگانا کیسا ہے؟

سوال:لڑکیوں کے لئے عطر لگانا جائز ہے؟ جواب: کوئی عورت اگر اپنے شوہرکے ساتھ ہو یا محرم کے درمیان ہو تو عطر لگا سکتی ہے اگر غیر محرم کے درمیان ہو یا گھر سے باہر سفر پر ہو تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے عطر لگانے سے منع فرمایا ہے- (کتاب الفتاوی: مزید پڑھیں