بیت الخلاء میں وضو کرنے کا حکم

سو ال::کیا بیت الخلاء میں وضو کرنا جائزہے ؟ بلال الجواب حامدة ومصلیة : بیت الخلاء میں وضو درست ہے، البتہ وضو کی دعائیں جہراً نہ پڑھی جائیں۔  لمافی بذل المجھود(۳/۱):( اذا دخل الخلاء) أی اذا اراد دخول مکان الخلوۃ عند قضاء الحاجۃ الخ إلی ان قال وھذا مذھب الجمھور وقالوا: من نسی یستعیذ بقلبہ مزید پڑھیں