عقیقہ کرنا کب سنت ہے

سوال:کیافرماتےہیں علماءکرام ومفتیان عظام عقیقہ کےبارےمیں کہ وہ ساتویں دن سنت ہےیااس سےپہلے یااس کےبعد کس دن سنت ہےاوراسکی کیاحقیقت ہے؟ فتویٰ نمبر:149 الجواب حامدا   ومصلیا جب کسی شخص کواللہ تعالیٰ شانہ اولاد عطافرمائےتولڑکےکی طرف سےدواورلڑکی کی طرف سے ایک جانوربنام ِعقیقہ ذبح کرناساتویں روزسنت ہے (۱) اگرساتویں روزادانہ ہوسکےتو چودہویں اورپھر اکیسویں روزبھی یہ مزید پڑھیں