قرآنی آیات کا دروازے کے اوپر لگانا مناسب ہے یا نہیں؟

سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! باہر کے دروازے کے اوپر قرآنى آیت ماربل کے ساتھ لگوالى، اب اوپر کے فلور سے کچرا وغیره آتا تھا تو اسکے اوپر paint کروالیا۔۔کیا درست کیا؟ اب دل میں خلجان کى کیفیت پیدا ہورہی ہے ۔ کیا اسکو دوباره درست کروایا جائے؟ مزید پڑھیں