خواب میں استغفار پڑھتے ہوئے دیکھنا

استغفار: خواب میں توبہ و استغفار کرنا اچھا ہے۔ گناہوں سے معافی ملنے اور عذاب سے بچنے کی طرف اشارہ ہے۔ مال و اولاد میں ترقی ہوگی۔ فرزند پیدا ہوگا ۔ وَمَا كَانَ اللَّهُ مُعَذِّبَهُمْ وَهُمْ يَسْتَغْفِرُونَ  (سورۃ الانفال 23)  إِنَّهُ كَانَ غَفَّارًا يُرْسِلِ السَّمَاءَ عَلَيْكُم مِّدْرَارًا ( سورۃ نوح )

بیٹوں کی موجودگی میں پوتوں کی میراث

فتویٰ نمبر:717 سوال:تین بیٹے اور سات بیٹیاں ان میں سے ایک بڑا بیٹا انتقال کر گیا، مجھے یہ جاننا ہے کہ اس بیٹے کی اولاد کا میری جائداد میں حصہ ہے یا نہیں؟ الجواب بعون الملک الوھاب. جی نہیں. آپ کےدوسرے دو بیٹوں کی موجودگی میں آپ کےمرحوم بیٹے سےجو آپ کے پوتے اور پوتیاں مزید پڑھیں