صرف ولی کو دوبارہ نماز جنازہ پڑھنے کا حق ہے

سوال :کسی شخص کا دوسرے شہر یا ملک میں انتقال ہو جائے اور وہاں اس کی نمازِ جنازہ ادا کی جائے اوراس کے بعد اس کی میت آبائی گاؤں لے جائی جائے تو کیا گاؤں میں دوبار ہ اس پر نمازِ جنازہ پڑھنا جائز ہے یا نہیں؟ فتویٰ نمبر:170 الجواب بعون الملک الوھاب اگر میت مزید پڑھیں

زکوۃ کی رقم کسی شخص کوبطورانعام کےدی جاسکتی ہے

فتویٰ نمبر:370 سوال: زکوٰۃ  کی رقم    کسی  شخص کوبطورانعام کےدی جاسکتی ہے؟ الجواب حامداًومصلیاً             اگرکسی بالغ مستحقِ  زکوٰۃ شخص کوانعام  کےنام پرکچھ زکوٰۃ کی رقم یادیگرسامان وغیرہ بغیرکسی عوض کے دےدیاجائےاوردینےوالےنےدیتےوقت زکوٰۃ کی نیت کرلی  ہوتواس سےشرعاًزکوٰۃ اداہوجائےگی ۔        الفتاوى الهندية – (1 / 171) وَمَنْ أَعْطَى مِسْكِينًا دَرَاهِمَ وَسَمَّاهَا هِبَةً أَوْ قَرْضًا مزید پڑھیں

سرکاری ڈیوٹی کئےبغیرتنخواہ حاصل کرنااوراسےقربانی کاحکم

سوال:محترم استاد صاحب :السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!  دریافت یہ کرناہےکہ اگرایک شخص جوکہ قریبی رشتہ دارہےاوروہ دوجگہ نوکری کرتےہیں ایک گورنمنٹ کی نوکری ہےجبکہ وہ اس پرجاتےنہیں اوردوسری آغاخان  ہسپتال میں مگروہاں  معمول کےمطابق کام سرانجام دےرہےہیں اب آیاوہ کوئی چیزدیں تواستعمال کی جاسکتی ہےیانہیں ؟مثلاً مٹھائی وغیرہ دیں  یاکوئی اورچیزلائیں؟ کیا وہ اگرقربانی مزید پڑھیں

ض کو د کیوں پڑھتے ہیں

سوال:کچھ لوگ اور حرم پاک کے امام صاحب بهی دوران تلاوت ض کو د کیو پڑھتے ہیں؟ فتویٰ نمبر :92 جواب:حرف ِ ضاد اپنے مخرج اور صفات کے اعتبار سے خالص ظاء اور دال دونوں سے بالکل جدا ایک مستقل حرف ہےاس کو دال سے بدل کر (عوام کی طرح ) پڑھنا صریح غلطی ہے مزید پڑھیں