قضاء نماز پڑھنے کا طریقہ

سوال: ایک مسئلے کے متعلق بتائیں کہ بعض عورتیںکہتی ہیں  کسی خاص دن 2 دو رکعت نفل پڑهنے سے جتنی بهی نمازیں قضا ہو ئی ہیں وه سب ادا ہو جائیں گی  کیا اس طرح نفل پڑهنے سے ہماری تمام قضا نمازیں واقعی ادا ہو جائینگی  اس کا جواب درکار ہے ؟ فتویٰ نمبر:312 جواب: یہ  بات درستنہیں  ہے کہ  2 مزید پڑھیں

قضانماز پڑھنے کا طریقہ

صاحب ترتیب کسے کہتے ھیں کتنی نمازے قضاء بونے کے بعد مسلمان صاحب ترتیب نہیں گھٹا.نیز اگر اندازے سے نمازوں کی قضاء کر لے تو کیا پھر صاحب ترتیب ہو جائے گا۔اور اگر کوئی شخص صاحب ترتیب ہے اور اس سے نماز قضا ہو جائے تو کس طرح لوٹائے گا۔تفصیل سے بتائے بڑی مہربانی ہو مزید پڑھیں

کیا وتر کی نماز میں مخصوص صورتیں پڑھنا واجب ہے

سوال: وتر  کی پہلی رکعت   میں سورۃ اعلیٰ دوسری رکعت  میں الکافرون  ، تیسری  رکعت میں  اخلاص پڑھنا سنت  ہے یا اسکو  معمول  بنا  سکتے ہیں ۔ یا کبھی کبھار  چھوڑدینے  کا کیا  حکم ہے ؟ فتویٰ نمبر:66  جواب :  وتر میں سورۃ الاعلیٰ   ، سورۃ الکافرون ، سورۃ اخلاص  اور معوذتین  پڑھنا سنت   ہے مزید پڑھیں

دعاء قنوت نہ پڑھنے سے وتر ہوجائے گے یا نہیں

سوال: دعاء قنوت  نہ پڑھنے  سے وتر  ہوجائے گے یا نہیں ۔ اگرچہ  دعاء قنوت  یاد  بھی  ہوں ؟ جواب ؛  دعاء قنوت  کے بدلے  کوئی اور  دعا پڑھے ۔مثلا  ربنا اٰتنا ۔۔۔۔یا اللھم  اغفرلی  ، یارب  پڑھ لے  تو  وتر  تو ادا ہوجائے گی  لیکن  ایسا  کرنا خلاف سنت ہے  ۔