یہ سورت حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے چچا مگر بدترین دشمن ابولہب او را سکی بیوی ام جمیل کاانجام بتلاتی ہے اس شخص کواپنے مال اور اولاد پر بڑا غرور تھا لیکن مال واولاد اسے اللہ کے عذاب سے نہ بچاسکے یہ دونوں میاں بیوی ذلت آمیز عبرتناک انجام سے دوچار ہوئے۔
(خلاصہ قرآن)
(خلاصہ قرآن)