سورہ ہود میں اخلاقیات کا ذکر

اخلاقیات 1۔کسی اولاد سےقلبی محبت اس کی خوبیوں اور اعلی صفات کی وجہ سے دوسری اولاد سے زیادہ ہونا فطری امور میں سے ہے اس لیے جائز ہے۔{ لَيُوسُفُ وَأَخُوهُ أَحَبُّ إِلَى أَبِينَا مِنَّا وَنَحْنُ عُصْبَةٌ إِنَّ أَبَانَا لَفِي ضَلَالٍ مُبِينٍ} [يوسف: 8] 2۔باصلاحیت شخص کے دشمن اور حاسدین زیادہ ہوتے ہیں،جیسے یوسف علیہ السلام مزید پڑھیں

خوف کی حالت میں نماز کا حکم

خوف کی حالت میں نماز کا حکم جب کسی دشمن کا سامنا ہونے والا ہو، چاہے وہ دشمن انسان ہو یا کوئی درندہ یا کوئی اژدھا وغیرہ اور ایسی حالت میں سب مسلمان یا بعض لوگ بھی مل کر جماعت سے نماز نہ پڑھ سکیں اور سواریوں سے اُترنے کی بھی مہلت نہ ہو تو مزید پڑھیں

اقسام جہاد

(باعتبار دفاع واقدام) نمبرشمار نام تعریف حکم 1 جہاد اقدامی اسلامی حکومت خود سے اقدام کرکے حملہ کرے فرض کفایہ 2 جہاد دفاعی دشمن مسلمانوں یاکسی اسلامی ملک پر حملہ کردے دشمن کوجواب دینے کے لیے جتنے لوگ کافی ہوں ان پر جہاد فرض عین ہوجائےگا، اگر ملک کی فوج کافی نہ ہو تو عام مزید پڑھیں

سورۃ البقرۃ میں قصص وواقعات

1۔آدم و ابلیس کامشہور واقعہ(آیت 31 تا 39) 2۔ غرق فرعون کاتذکرہ (آیت 49 تا50) 3۔حضرت موسی علیہ السلام کوہ طور پر اعتکاف کے لیے تشریف لے گئے توپیچھے بنی اسرائیل سامری جادوگر کے ورغلانے سےبچھڑے کی پوجا میں مبتلا ہوگئے۔ (آیت 51 تا54) 4۔بنی اسرائیل نے تورات کو ماننے سے انکار کردیا اور کہا مزید پڑھیں

خواب میں اژدھادیکھنا

اژدھا: اژدھا طاقتور دشمن ہوتا ہے۔ اژدھا اسے کھا گیا ہے تو دشمن اسے مار ڈالے گا اور اگر اس نے اژدھا کھا لیا ہے تو دشمن پر فتح پائے گا اور اس کا مال بھی اسے مل جائے گا۔ اژدھے کو اپنا تابع پایا تو مطلب ہے بڑا دشمن اس کے تابع ہوگا اورکاروبار مزید پڑھیں

بالوں میں کالا رنگ کرنا

سوال:کیا فرماتے ہیں علمائےکرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کالے رنگ کا خضاب استعمال کرنے کی اجازت کسی عمر کے ساتھ خاص ہےیا عمومی اجازت ہے؟ جواب: بزرگ عمرکے افراد کے لیے بالوں میں کالے رنگ کا خضاب لگانا سخت ناپسندیدہ عمل ہے احادیث میں اس پر شدید وعید وارد ہوئی ہے۔ رسول اللہﷺ مزید پڑھیں

علماء کو گالیاں دینے والے اور تبلیغ وجہاد کو برا سمجھنے والے کا حکم

سوال :جو شخص بالعموم علماء کرام  اور ائمہِ مساجد کو ماں بہن کی گالیاں دے اور تبلیغی کام کو بھی اچھا نہ سمجھے ،فضائل ِ اعمال اور جہاد کے موضوع پر لکھی ہوئی کتب کے بارے میں  کہے کہ یہ بنڈل ہیں ،ایسے شخص کا کیا حکم ہے؟ الجواب بعون الملک الوھاب ایک مسلمان کی مزید پڑھیں

تعارف سورۃ اللہب

یہ سورت حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے چچا مگر بدترین دشمن ابولہب او را سکی بیوی ام جمیل کاانجام بتلاتی ہے اس شخص کواپنے مال اور اولاد پر بڑا غرور تھا لیکن مال واولاد اسے اللہ کے عذاب سے نہ بچاسکے یہ دونوں میاں بیوی ذلت آمیز عبرتناک انجام سے دوچار ہوئے۔ (خلاصہ مزید پڑھیں