پائنچوں کوٹخنےسےاوپررکھنےکاحکم

فتویٰ نمبر:997 مفتی صاحب ایک صاحب کا کہنا ہے کہ پائنچوں کو ٹخنے سے اوپر کرنے کے بارے میں جو حدیث وارد ہے وہ صحیح صریح نہیں ہے۔ رہنمائی فرمائیں  ملیحہ الجواب حامدة و مصلیة یہ حکم صریح صحیح حدیث سے ثابت ہے۔اس کا انکار محض علم دین سے دوری کی بنیاد پر کیا گیا مزید پڑھیں

تعارف سورۃ اللہب

یہ سورت حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے چچا مگر بدترین دشمن ابولہب او را سکی بیوی ام جمیل کاانجام بتلاتی ہے اس شخص کواپنے مال اور اولاد پر بڑا غرور تھا لیکن مال واولاد اسے اللہ کے عذاب سے نہ بچاسکے یہ دونوں میاں بیوی ذلت آمیز عبرتناک انجام سے دوچار ہوئے۔ (خلاصہ مزید پڑھیں

تعارف سورۃ الفتح

یہ سورت صلح حدیبیہ کے موقع پر نازل ہوئی تھی، جس کا واقعہ مختصراً یہ ہے کہ ہجرت کے چھٹے سال حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ ارادہ فرمایا کہ اپنے صحابہ کے ساتھ عمرہ ادا فرمائیں ،آپ نے یہ خواب بھی دیکھا تھا کہ آپ مسجد حرام میں اپنے صحابہ کے مزید پڑھیں

 تعارف سورۃ سبا

اس سورت کا بنیادی موضوع اہل مکہ اور دوسرے مشرکین کو اسلام کے بنیادی عقائد کی دعوت دینا ہے،اس سلسلے میں ان کے اعتراضات اور شبہات کا جواب بھی دیاگیا ہے، او ران کو نافرمانی کے برے انجام سے بھی ڈرایاگیا ہے* اسی مناسبت سے ایک طرف حضرت داؤد اور حضرت سلیمان علیہما السلام کی مزید پڑھیں

تعارف سورۃ القصص

حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ کی ایک روایت ہے کہ یہ سورت سورۂ نمل(سورت نمبر:۲۷) کے بعد نازل ہوئی تھی ،او رمختلف روایات سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ آخری سورت ہے جو مکہ مکرمہ میں ہجرت سے پہلے نازل ہوئی ،کیونکہ اس کی آیت نمبر:۸۵ اس وقت نازل ہوئی تھی جب آنحضرت مزید پڑھیں