سوال: ایک عورت کی عادت 15 دن طہر کی تھی اور دس دن حیض کی ۔اس بار اس طرح ہو ا کہ 15 دن طہر کے گزرے پھر خون جاری ہوگیا؟ تو یہ حیض ہے یاستحاضہ ؟
جواب: یہ استحاضہ ہے کیونکہ طہر کی کم سے کم مدت 15 دن ہے اور اس عورت کے 15 دن طہر کے نہیں گزرے پھر خون جاری ہوگیا تو یہ حیض نہیں بلکہ استحاضۃ ہے ۔