ایام حج میں حائضہ عورت کے احکام

سوال: اگر حج کے دنوں میں عورت کو ایام آجائے تو اسکا حج ہو گیا یا نہیں؟ فتویٰ نمبر:220 الجواب باسم ملھم الصواب عورت کا حج ہو جائے گا کیونکہ کیونکہ حج کے افعال میں سوائے بیت اللہ کے طواف کے کوئی چیز ایسی نہیں جس میں عورتوں کے خاص ایام رکاوٹ ہو ں اگر حج مزید پڑھیں

طہر کی کم سے کم مدت

سوال: ایک عورت  کی عادت  15 دن  طہر کی  تھی  اور دس دن  حیض  کی ۔اس بار  اس طرح  ہو ا کہ  15 دن طہر  کے گزرے  پھر خون  جاری  ہوگیا؟ تو یہ حیض  ہے یاستحاضہ  ؟  جواب: یہ استحاضہ  ہے کیونکہ  طہر کی کم سے کم  مدت  15 دن  ہے اور  اس عورت  کے مزید پڑھیں

طلاق کی عدت کتنی ہے

فتویٰ نمبر:421 سوال: اگر عورت  کو تین طلاقیں ہوگی تو عدت  کیسے گزاریں ؟ جواب : اگر عورت  حاملہ ہے تو اسکی عدت وضع حمل ہے  اور حاملہ نہ  ہوں  اور اسکو ماہواری  آتی  ہے  تو اسکی عدت  تین حیض  ہے اور اگر ماہواری نہیں آتی تو  اسکی عدت  تین مہینے  ہیں ۔ ( سورۃ مزید پڑھیں