وضوکی سنتیں یہ ہیں:
- استنجاء کرنا
- نیت کرنا
- بسم اللہ پڑھنا
- دونوں ہاتھ گٹوں تک دھونا
- تین بارکلی کرنا
- تین بارمسواک کرنا
- تین بارناک میں پانی ڈالنا
- داڑھی کا خلال کرنا
- انگلیوں کا خلال کرنا
- ہر عضو تین بار دھونا
- پورے سر کا مسح کرنا
- سرکے پانی سے کانوں کامسح کرنا
- پے در پے وضو کرنا
- وضوترتیب سے کرنا
- اعضا کو ملنا
- اسراف نہ کرنا
- چہرے پر پانی زور سے نہ مارنا
- سر کامسح ہاتھوں پیشانی سے کرنااورہاتھ پاؤں کودھونے میں انگلیوں سے ابتداکرنا